تیموری سلطنت
دہلی سے ازمیر، اور ماسکو سے عرب تک قائم ہونیوالی اسلامی سلطنت / From Wikipedia, the free encyclopedia
ہندوستان میں قائم تیموری سلطنت کے لیے دیکھیے سلطنت مغلیہ
اجمالی معلومات آل تیموری یا خاندان تیموریتیموریان, حیثیت ...
آل تیموری یا خاندان تیموری تیموریان | |||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1370–1526 | |||||||||||||||||||
حیثیت | وسط ایشیا و مشرق وسطی کی سلطنت | ||||||||||||||||||
دار الحکومت | سمرقند ، ہرات | ||||||||||||||||||
عمومی زبانیں | چغتائی زبان اور فارسی زبان | ||||||||||||||||||
مذہب | اسلام | ||||||||||||||||||
حکومت | بادشاہت | ||||||||||||||||||
امیر | |||||||||||||||||||
• 1370–1405 | تیمور | ||||||||||||||||||
تاریخی دور | قرون وسطیٰ | ||||||||||||||||||
• | 1370 | ||||||||||||||||||
1509 | |||||||||||||||||||
• ہرات پر شیبانی کا قبضہ | 1507 | ||||||||||||||||||
• | 1526 | ||||||||||||||||||
رقبہ | |||||||||||||||||||
4,400,000 کلومیٹر2 (1,700,000 مربع میل) | |||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||
a: تیموری پرچم بمطابق قتلان نقشہ نامہ 1375ء |
بند کریں
تاریخ میں دو سلطنتیں تیموری سلطنت کہلاتی ہیں جن میں سے پہلی امیر تیمور نے وسط ایشیا اور ایران میں تیموری سلطنت کے نام سے قائم کی جبکہ دوسری ظہیر الدین بابر نے ہندوستان میں سلطنت مغلیہ کے نام سے قائم کی۔