![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/b/ba/King_George_V_1911_color-crop.jpg/640px-King_George_V_1911_color-crop.jpg&w=640&q=50)
جارج پنجم
شاہ مملکت متحدہ برطانیہ،برطانوی ڈومینیون،شہنشاہ ہند / From Wikipedia, the free encyclopedia
جارج پنجم (George V) مکمل نام جارج فریڈرک ارنسٹ البرٹ (George Frederick Ernest Albert) مئی 1910 سے اپنی وفات تک برطانیہ اور برطانوی دولت مشترکہ کا بادشاہ اور شہنشاہ ہندوستان تھا۔ اس کا پیشرو ایڈورڈ ہفتم اور جانشیں ایڈورڈ ہشتم تھا۔
اجمالی معلومات جارج پنجم George V, شاہ برطانیہ اور برطانوی دولت مشترکہ, شہنشاہ ہند ...
جارج پنجم George V | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
![]() تاجپوشی تصویر, 1911 | |||||||
شاہ برطانیہ اور برطانوی دولت مشترکہ, شہنشاہ ہند | |||||||
6 مئی 1910 – 20 جنوری 1936 | |||||||
پیشرو | ایڈورڈ ہفتم | ||||||
جانشین | ایڈورڈ ہشتم | ||||||
دلی دربار | 12 دسمبر 1911 | ||||||
شریک حیات | میری | ||||||
نسل | ایڈورڈ ہشتم جارج ششم شہزادی میری شہزادہ ہینری پرنس جارج پرنس جان | ||||||
| |||||||
خاندان | خاندان ونڈسر | ||||||
والد | ایڈورڈ ہفتم | ||||||
والدہ | الیگزینڈرا | ||||||
پیدائش | 3 جون 1865(1865-06-03) مارلبرو ہاؤس, لندن | ||||||
وفات | 20 جنوری 1936(1936-10-20) (عمر 70 سال) سینڈرنگہم ہاؤس, نارفوک, برطانیہ | ||||||
تدفین | 28 جنوری 1936سینٹ جارج چیپل، ونڈسر کیسل | ||||||
دستخط | ![]() |
بند کریں