جبل (مجمع النجوم)
From Wikipedia, the free encyclopedia
'جبل (عربی: الجبل - انگریزی: Mensa) ایک مجمع النجوم کا نام ہے۔ اس کو خاندان مجمع النجوم لاکائیل میں شامل کیا جاتا ہے۔
جبل | |
عربی نام: | الجبل |
انگریزی نام: | Mensa |
خاندان: | لاکائیل |
آسمان میں مقام: | آسمانِ جنوب اول |
رقبہ: | 153.484 ۔ (75 واں) |
فی صد رقبہ : | آسمان کا 0.37 فی صد |
مطلع مستقیم: | 5 گھنٹے 24.90 منٹ |
میل: | 77 ڈگری 30.24 منٹ جنوب |
سیاروں والے ستارے : | 1 |
چمکدار ستارے: | کوئی نہیں |
قریبی مجمع النجوم: | حربا،ماہی زرین،مار آب،ثمن،ماہی طیار |