جمعۃ الوداع
ماہ رمضان کا آخری جمعہ / From Wikipedia, the free encyclopedia
جمعۃ الوداع مشرقی مسلم ممالک میں رائج ایک اسلامی اصطلاح ہے جس سے ماہ رمضان کا آخری جمعہ مراد ہوتا ہے۔ عربی زبان میں جمعۃ الوداع اور الجمعۃ الیتیمۃ دونوں رائج ہیں۔
اجمالی معلومات جمعۃ الوداع, باضابطہ نام ...
بند کریں