براعظم یورپ میں برطانیہ کے قریب ایک ملک ہے جس کا دارلحکومت ڈبلن ہے۔ From Wikipedia, the free encyclopedia
جمہوریہ آئرلینڈ یا جمہوریہ آئرستان براعظم یورپ میں جزائر برطانیہ میں جزیرہ آئرلینڈ پر واقع ایک ملک ہے۔ جزیرہ آئرلینڈ کا تقریباً 80 فیصد حصہ جمہوریہ آئرلینڈ کے تحت ہے۔ ڈبلن اس کا سب سے بڑا شہر اور دارالحکومت ہے۔ اس ملک کی مجموعی آبادی تقریباً 47 لاکھ ہے، جن میں سے ایک تہائی ڈائلن میٹروپولیٹن علاقے میں ایک تہائی ہے۔ اس ملک کی مجموعی آبادی تقریباً 47 لاکھ ہے، جس میں سے ایک تہائی ڈبلن میٹروپولیٹن علاقے میں مقیم ہے۔ اس کے شمال میں شمالی آئرلینڈ واقع ہے جو مملکت متحدہ کا حصہ ہے۔ 1973ء کے بعد سے یہ یورپی یونین کا رکن ہے۔
آئرلینڈ Ireland[a] | |
---|---|
ترانہ: | |
دار الحکومت and largest city | ڈبلن 53°20.65′N 6°16.05′W |
آئرستانی[1] | |
نسلی گروہ (2016[2]) |
|
آبادی کا نام | آئرش |
حکومت | وحدانی ریاست پارلیمانی جمہوریہ |
• صدر | Michael D. Higgins |
• تیشخ | Leo Varadkar |
• Tánaiste | Frances Fitzgerald |
مقننہ | اراکتس |
ایوان بالا | |
ایوان زیریں | |
آزادی | |
• اعلان | 24 اپریل 1916 |
• اعلامیہ | 21 جنوری 1919 |
• Anglo-Irish Treaty | 6 دسمبر 1921 |
• 1922 آئین | 6 دسمبر 1922 |
• 1937 آئین | 29 دسمبر 1937 |
• جمہوریہ ایکٹ | 18 اپریل 1949 |
• شمولیت ای ای سی | 1 جنوری 1973 |
رقبہ | |
• کل | 70,273 کلومیٹر2 (27,133 مربع میل) (120 واں) |
• پانی (%) | 2.00 |
آبادی | |
• 2016 مردم شماری | 4,977,400[3] |
• کثافت | 67.7/کلو میٹر2 (175.3/مربع میل) (142 واں) |
جی ڈی پی (پی پی پی) | 2016 تخمینہ |
• کل | $324 بلین[4] (56 واں) |
• فی کس | $69,231[4] (ساتواں) |
جی ڈی پی (برائے نام) | 2016 تخمینہ |
• کل | $308 بلین[4] (42 واں) |
• فی کس | $65,562[4] (چوتھا) |
جینی (2014) | 30.0[5] میڈیم · 23rd |
ایچ ڈی آئی (2015) | 0.923[6] ویری ہائی · 8th |
کرنسی | یورو (€)[note 1] (EUR) |
منطقۂ وقت | یو ٹی سی (گرینوچ معیاری وقت/مغربی یورپی وقت) |
یو ٹی سی+1 (جمہوریہ آئرستان میں وقت/مغربی یورپی گرما وقت) | |
تاریخ فارمیٹ | dd/mm/yyyy |
ڈرائیونگ سائیڈ | بائیں |
کالنگ کوڈ | +353 |
آیزو 3166 کوڈ | IE |
انٹرنیٹ ایل ٹی ڈی | Ie.[b] |
آزادی سے قبل آئرلینڈ کی مملکت متحدہ کا حصہ تھا۔ 21 جنوری 1919ء اس نے برطانیہ سے آزادی کا اعلان کیا اور دسمبر 1921ء کو اینگلو-آئرش معاہدے کے تحت اس کی خود مختاری کا فیصلہ کیا گیا۔گیا۔ 18 اپریل 1949ء کو آئر لینڈ کو جمہوریہ کے نام دیا گیا۔ لیکن اس کا ایک حصہ اب بھی مملکت متحدہ کے تحت آتا ہے جسے شمالی آئرلینڈ کہا جاتا ہے۔ 1 جنوری 1973ء کو یہ یورپی اقتصادی کمیونٹی کا حصہ بنا۔
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.