جنوریFrom Wikipedia, the free encyclopedia جنوری گريگورين سال کا پہلا مہینہ ہے۔ شمالی نصف کرہ میں اس مہينے ميں سردی کا موسم ہوتا ہے جبکہ جنوبی نصف کرہ میں گرمیوں کا۔ قدیم زمانہ میں یہ سال کا گیارھواں مہینہ شمار ہوتا تھا۔
جنوری گريگورين سال کا پہلا مہینہ ہے۔ شمالی نصف کرہ میں اس مہينے ميں سردی کا موسم ہوتا ہے جبکہ جنوبی نصف کرہ میں گرمیوں کا۔ قدیم زمانہ میں یہ سال کا گیارھواں مہینہ شمار ہوتا تھا۔