![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/e/e1/Werkstatt_Lucas_Cranach_d.%25C3%2584._-_St._Anna_nach_der_Geburt_der_Jungfrau.jpg/640px-Werkstatt_Lucas_Cranach_d.%25C3%2584._-_St._Anna_nach_der_Geburt_der_Jungfrau.jpg&w=640&q=50)
حنہ (مریم کی ماں)
بی بی پاکدامن مریم کنواری کی ماں / From Wikipedia, the free encyclopedia
حَنّہ (حَنّا کے نام سے بھی جانی جاتی ہیں) داؤد علیہ اسلام کے خانوادے سے ہیں۔ مسیحی ایپوکریفا اور اسلام کے مطابق آپ مریم کی والدہ اور یسوع مسیح کی نانی تھیں۔ مریم کی والدہ کے نام کا ذکر نہ انجیل اربعہ میں ہے اور نہ قرآن پاک میں۔ حنا کے نام کا ذکر اور یہویاقیم کا ذکر صرف ایپوکریفا عہد نامہ جدید اور کتاب یعقوب میں ہے (مسیحی روایت کے مطابق، کتاب یعقوب کو یسوع کے بھائی یعقوب نے لکھا تھا)۔
اجمالی معلومات مقدسہ حَنّہ, کنواری کی ماں، صوفیہ، آل عمران کی خاتون ...
مقدسہ حَنّہ | |
---|---|
![]() کنواری مریم کی پیدائش کے بعد حنا کی خیالی تصویر | |
کنواری کی ماں، صوفیہ، آل عمران کی خاتون | |
پیدائش | پہلی صدی ق م |
قداست | قبل کانگریگیشن |
تہوار | جولائی 26 (مغربی کیلنڈر) جولائی 25 (مشرقی کیلنڈر) نومبر 20 (قبطی کیلنڈر) |
منسوب خصوصیات | کتاب، دروازہ، مریم کے ساتھ، یسوع مسیح اور یہویاقیم۔ |
بند کریں