خانہ کعبہ
سعودی عرب میں مقدس مقام ، مسلمان نماز اس کی طرف رخ کرکے پڑھتے ہیں / From Wikipedia, the free encyclopedia
خانہ کعبہ، کعبہ یا بیت اللہ (عربی: الكعبة المشرًفة، البيت العتيق یا البيت الحرام) مسجد حرام کے وسط میں واقع ایک عمارت ہے، جو مسلمانوں کا قبلہ ہے، جس کی طرف رخ کرکے وہ عبادت کیا کرتے ہیں۔ یہ دین اسلام کا مقدس ترین مقام ہے۔ صاحب حیثیت مسلمانوں پر زندگی میں ایک مرتبہ بیت اللہ کا حج کرنا فرض ہے۔
اجمالی معلومات کعبہ (خانہ کعبہ), بنیادی معلومات ...
کعبہ (خانہ کعبہ) | |
---|---|
کعبہ معظمہ، سب سے پہلی مسجد | |
بنیادی معلومات | |
متناسقات | 21°25′21.0″N 39°49′34.2″E |
مذہبی انتساب | اسلام |
ملک | سعودی عرب |
طرز تعمیر | اسلامی معماری |
بند کریں