From Wikipedia, the free encyclopedia
خانیوال صوبہ پنجاب، پاکستان کا ایک شہر ہے اور ضلع خانیوال کا صدر مقام ہے۔ 1998ء کی مردم شماری کے مطابق اس کی آبادی آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ pportal.punjab.gov.pk (Error: unknown archive URL) 3,141,053 ہے۔
خانیوال | |
---|---|
انتظامی تقسیم | |
ملک | پاکستان [1] |
دار الحکومت برائے | |
تقسیم اعلیٰ | خانیوال |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 30°18′00″N 71°56′00″E |
بلندی | |
آبادی | |
کل آبادی | |
مزید معلومات | |
اوقات | پاکستان کا معیاری وقت |
قابل ذکر | |
جیو رمز | 1174220 |
درستی - ترمیم |
خانیوال 1903 میں آباد ہوا اور 1985 میں ضلع کی حیثیت حاصل کی ضلع ملتان کی دو تحصیلوں کبیر والہ اور مياں چنوں کو ملا کر بنایا گیا۔ اب خانیوال کی چار تحصلیں ہیں خانیوال، کبیر والا، مياں چنوں اور جہانیاں اس کے قریبی اضلاع میں ملتان، ٹوبہ ٹیک سنگھ، جھنگ اور ساہیوال شامل ہیں۔ خانیوال کا قصّہ
تقسیم سے پہلے پورے شہر میں سولہ بلاک تھے۔ ہر چار بلاک کے بیچ میں ایک چوک ہوا کرتا تھا، جہاں کنویں اور عبادت گاہیں ہوتی تھیں۔شہر میں گوردواروں، مسجدوں اور مندروں کے ساتھ ساتھ ولیم رابرٹس کا بنایا ہوا گرجا گھر بھی تھا۔ تقسیم سے پہلے مسلمانوں کی اکثریت کہنہ خانیوال میں رہا کرتی تھی مگر نئے شہر میں بھی ان کے گنے چنے گھر موجود تھے۔شہر سے باہر ایک میلہ بھی سجا کرتا جسے چکروں والا میلہ کہا جاتا تھا۔
پاکستان بننے کے بعد گورودوارہ بازار کا نام اکبر بازار رکھ دیا گیا اور نانک بازار کو لیاقت بازار کہا جانے لگا۔ آہستہ آہستہ کنوؤں کی جگہ نل لگ گئے اور نلوں کی جگہ مسجدیں بن گئیں۔
خانیوال میں 81 فیصد پنجابی 11 فیصد سرائیکی اور 7 فیصد لوگ اردو بولنے والے آباد ہیں
ضلع خانیوال کی چند مشہور شخصیات:
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.