خولہ بنت جعفر
From Wikipedia, the free encyclopedia
خولہ بنت جعفر چوتھے خلیفۂ راشد یعنی حضرت علی کرم اللہ وجہہ کی شریک حیات (بیوی) ہیں ان کا پورا نام خولہ بنت جعفر حنفیہ ہے اور کنیت ام محمد ہے۔ وہ یمامہ کی رہنے والی تھی اور بنو حنیفہ سے تعلق تھا
اجمالی معلومات خولہ بنت جعفر, معلومات شخصیت ...
خولہ بنت جعفر | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 584ء (عمر 1439–1440 سال) ![]() |
شریک حیات | علی بن ابی طالب ![]() |
اولاد | محمد بن حنفیہ ![]() |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں