دکن
From Wikipedia, the free encyclopedia
دکن : بھارت کا جنوبی حصہ، جو سطح مرتفع دکن پر واقع ہے، دکن کہلاتا ہے۔ دکن کے معنی ہیں “جنوب“ کے۔ اس علاقے میں، وسطی و جنوبی مہاراشٹر، شمالی اور وسطی کرناٹک، شمالی اور وسطی آندھرا پردیش کے علاقے شامل ہیں۔ اس علاقے میں مسلمانوں نے کئی سلطنتیں قائم کی تھیں۔ جنہیں سلطنت دکن کہتے ہیں۔