![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/e/e9/Lajbouk_11.jpg/640px-Lajbouk_11.jpg&w=640&q=50)
ضلع دیر زیریں
From Wikipedia, the free encyclopedia
لوئر دیر یا دیرِ زیریں پاکستان کے صوبےخیبر پختونخوا کا ایک ضلع ہے۔ دیر زیریں پاکستان کے بہت سے خوبصورت علاقوں میں بھی شمار ہے۔ دیر زیریں اسلام آباد سے 265 کلومٹر اور پشاور سے تقریبا 180 کلو مٹر شمال میں واقع ہے۔ حال ہی میں پختونخوا حکومت کا بنایا ہوا ملاکنڈ موٹر وے یا جیسے سوات موٹر وے کا نام دیا گیا ہے مکمل ہو چکا ہے جس کی وجہ سے آمد و رفت بہت تیز ہو چُکی ہے۔ اسلام آباد سے تقریباً ڈھائی گھنٹے فاصلے پر اب دیر زیریں واقع ہے اور دیر بالا تقریباً ساڑے تین گھنٹے کے مسافت پر واقع ہے
اجمالی معلومات لر دیر, ملک ...
لر دیر | |
---|---|
ضلع | |
![]() | |
![]() پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں ضلع دیر زیریں کا محل وقوع | |
ملک | ![]() |
صوبہ | خیبر پختونخوا |
مذہب | اسلام |
ہیڈکواٹر | تیمرگرہ |
رقبہ | |
• کل | 1,582 کلومیٹر2 (611 میل مربع) |
آبادی (2014) | |
• کل | 1,544,000 |
منطقۂ وقت | پاکستان معیاری وقت (پی ایس ٹی) |
ویب سائٹ | khyberpakhtunkhwa.gov.pk |
بند کریں
ملیزی قبائل یوسفزئی اقوام کی وہ قبائل ہیں جو دیر میں رہائش پزیر ہیں۔اتمان خیل یہاں کا اکثریتی جبکہ مایار (وردگ) سواتی اور گجر قدیم اور اصلی باشندے ہیں۔