سائبر کرائم

From Wikipedia, the free encyclopedia

سیادی جرم (انگریزی: سائبر کرائم) بین الشبکہ (internet) کے ذریعے کے جانی والی وہ غیر قانونی سرگرمی ہے جس کے تحت مجرم شمارندہ (computer)، آغوشیہ (laptop) یا کسی آلے (gadget) کے ذریعے کسی بھی شخص کا معطیات (data)، معلومات یا حساس نوعیت کے کاغذات چرا لے، ان میں ردو بدل دے، نظام ہیک دے یا پھر کسی کو دھمکی آمیز پیغامات دے۔

سیادی جرم اسطلاح میں شمارندے (computers)، ہندسی آلات (digital devices) اور بین الشبکہ کے دائرے میں شمار کے جانے والی اور استعمال ہونے والے شبکوں (networks) کے ذریعے شروع کے جانے والی کوئی بھی غیر قانونی سرگرمی شامل ہو ستکی ہے، اس میں کسی فرد، حکومت یا کارپریٹ سیکٹر سے تعلق رکھنے والی معلومات کی دور دراز کی چوری بھی شامل ہو سکتی ہے۔ اس میں آن لائن مصرف (bank) سے لاکھوں روپے چوری کرنے سے لے کر سیادی صارفین (cyber users) کو ہراساں کرنا اور ان کا پیچھا کرنا بھی شامل ہے۔

Wikiwand in your browser!

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.

Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.