سارہ شگفتہFrom Wikipedia, the free encyclopedia سارہ شگفتہ 31 اکتوبر 1954ء کو گوجرانوالہ میں پیدا ہوئیں۔ وہ اردو اور پنجابی میں شاعری کرتی تھیں۔ ان کی شاعری کی مرغوب صنف نثری نظم تھی جو ان کے ایک الگ اسلوب سے مرصع تھی۔ اجمالی معلومات سارہ شگفتہ, معلومات شخصیت ... سارہ شگفتہ معلومات شخصیت پیدائش 31 اکتوبر 1954ء گوجرانوالہ وفات 4 جون 1984ء (30 سال) طرز وفات خود کشی شہریت پاکستان عملی زندگی پیشہ شاعرہ ، مصنفہ پیشہ ورانہ زبان اردو باب ادب درستی - ترمیم بند کریں
سارہ شگفتہ 31 اکتوبر 1954ء کو گوجرانوالہ میں پیدا ہوئیں۔ وہ اردو اور پنجابی میں شاعری کرتی تھیں۔ ان کی شاعری کی مرغوب صنف نثری نظم تھی جو ان کے ایک الگ اسلوب سے مرصع تھی۔ اجمالی معلومات سارہ شگفتہ, معلومات شخصیت ... سارہ شگفتہ معلومات شخصیت پیدائش 31 اکتوبر 1954ء گوجرانوالہ وفات 4 جون 1984ء (30 سال) طرز وفات خود کشی شہریت پاکستان عملی زندگی پیشہ شاعرہ ، مصنفہ پیشہ ورانہ زبان اردو باب ادب درستی - ترمیم بند کریں