ساہتیہ اکادمی بھارتی ادب کی ترقی کے لیے ایک فعال قومی ادارہ ہے۔ حکومت ہند نے 12 مارچ 1954ء کو اس کی بنیاد رکھی۔ اکادمی کا مقصد اعلی ادبی معیار کا قیام، بھارتی زبانوں اور بھارت میں جاری ادبی سرگرمیوں کو فروغ دینا اور ان زبانوں میں باہم روابط پیدا کرنا ہے۔

اجمالی معلومات ساہتیہ اکادمی, ملک ...
ساہتیہ اکادمی
Thumb

ملک بھارت   ویکی ڈیٹا پر  (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صدر دفتر رابندر بھون، دہلی
تاریخ تاسیس مارچ 12، 1954؛ 70 سال قبل (1954-03-12)
خدماتی خطہ بھارت
صدر ڈاکٹر وشوناتھ پرساد تیواری
باضابطہ ویب سائٹ دفتری ویب گاہ
بند کریں

ساہتیہ اکادمی کا کتب خانہ بھارت کے عظیم الشان کتب خانوں میں سے ایک ہے جہاں ادب اور دیگر متعلقہ موضوعات پر متعدد زبانوں میں کتابیں دستیاب ہیں۔ نیز ساہتیہ اکیڈمی کی جانب سے دو دوماہی ادبی جریدے بھی شائع ہوتے ہیں - انڈین لٹریچر انگریزی میں اور سَم کالین بھارتیہ ساہتیہ ہندی زبان میں۔[1]

مزید دیکھیے

حوالہ جات

بیرونی روابط

Wikiwand in your browser!

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.

Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.