محمد ابراہیم خان (سیاستدان)
کشمیری الحاق پسند سیاسی رہنما ،سیاستدان و قانون دان / From Wikipedia, the free encyclopedia
سردار محمد ابراہیم خان (ولادت: 10 اپریل 1915ء – وفات: 31 جولائی 2003ء) جو بانیٔ کشمیر "بابائے کشمیر" اور غایٔ ملت کے نام سے بھی جانے جاتے ہیں آزاد کشمیر کے بانی اور پہلے صدر تھے۔ سردار محمد ابرہیم خان متحدہ کشمیر کے پہلے اسٹیٹ ایڈوکیٹ تھے بعداز سرینگر میں وکالت کی خدمات سر انجام دیں۔
اجمالی معلومات محمد ابراہیم خان (سیاستدان), معلومات شخصیت ...
محمد ابراہیم خان (سیاستدان) | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 10 اپریل 1915ء پونچھ، بھارت |
وفات | 31 جولائی 2003ء (88 سال) اسلام آباد |
شہریت | برطانوی ہند پاکستان |
جماعت | آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس |
مناصب | |
صدور آزاد کشمیر [1] | |
برسر عہدہ 25 اگست 1996 – 25 اگست 2001 | |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ لندن اسلامیہ کالج لاہور |
پیشہ | سیاست دان |
مادری زبان | اردو |
پیشہ ورانہ زبان | اردو |
درستی - ترمیم |
بند کریں