سیاست دان
From Wikipedia, the free encyclopedia
سیاست دان (Politician) اس شخص کو کہا جاتا ہے جو سیاست میں حصہ لے کر عواماور ریاست کی فلاح کو ملحوظ رکھتا ہے۔ معاشرے کو تقسیم سے بچا کر اسے کسی نظریہ کے ساتھ مربوط کرتا ہے سیاست کار بھی کہا جاتا ہے۔
ویکی ذخائر پر سیاست دان سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |