سید قاسم غباری
From Wikipedia, the free encyclopedia
سید قاسم غباری دیاربکری (وفات: 1625ء) عثمانی خطاط تھے۔ سید قاسم کا تعلق دیار بکر سے تھا۔ سید قاسم کی خطاطی سوائے سلطان احمد مسجد کے کہیں اور محفوظ نہیں رہ سکی۔
اجمالی معلومات سید قاسم غباری, معلومات شخصیت ...
سید قاسم غباری | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 16ویں صدی سلطنت عثمانیہ |
وفات | سنہ 1625ء (74–75 سال) سلطنت عثمانیہ |
شہریت | سلطنت عثمانیہ |
عملی زندگی | |
پیشہ | خطاط |
شعبۂ عمل | اسلامی خطاطی |
درستی - ترمیم |
بند کریں