سیف زلفی
اردو کے شاعر اور جریدہ مدیر / From Wikipedia, the free encyclopedia
سیف زلفی (پیدائش: 31 مئی، 1935ء - وفات: 21 مئی، 1991ء) پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو کے ممتاز شاعر اور ادبی جریدے گل فشاں کے مدیر تھے۔
اجمالی معلومات سیف زلفی, معلومات شخصیت ...
سیف زلفی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (اردو میں: سید ذو الفقار حسین رضوی) |
پیدائش | 31 مئی 1935ء بریلی ، اتر پردیش ، برطانوی ہند |
وفات | 21 مئی 1991ء (56 سال) لاہور ، پاکستان |
مدفن | مومن پورہ قبرستان |
شہریت | برطانوی ہند پاکستان |
عملی زندگی | |
پیشہ | شاعر ، مدیر |
پیشہ ورانہ زبان | اردو |
باب ادب | |
درستی - ترمیم |
بند کریں