شاہ جو رسالو
شاہ عبد اللطیف بھٹائی کا کلام / From Wikipedia, the free encyclopedia
شاہ جو رسالوآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ lokynews.blogspot.com (Error: unknown archive URL) شاہ عبدالطیف بھٹائی کی صوفیانہ شاعری کا مجموعہ ہے۔ آپ نے یہ رسالہ بھٹ شاہ کے قریب کراڑ جھیلآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ newsatclick.com (Error: unknown archive URL) کے کنارے بیٹھ کر لکھا۔ آپ نے رسالے میں اللہ تعالي کے عشق میں شعر کہے ہیں۔ آپ کے رسالے میں تیس سر ہیں۔ سندھ میں قرآن اور حدیث کے بعد شاہ کے رسالے کو سب سے زیادہ مانا جاتا ہے۔
اجمالی معلومات مصنف, اصل عنوان ...
مصنف | شاہ عبداللطیف بھٹائی |
---|---|
اصل عنوان | شاه جو رسالو |
ملک | سندھ، پاکستان |
زبان | سندھی |
موضوع | تصوف ثقافت تاریخ |
صنف | شاعری |
ناشر | سندھی ادبی بورڈ |
تاریخ اشاعت | 1961 |
بند کریں