شاہجہان ثالث (Shah Jahan III) قلیل مدت کے لیے مغل شہنشاہ تھا۔ یہ بادشاہ اورنگ زیب عالم گیر کے سب سے چھوٹے بیٹے کام بخش کے سب سے بڑے بیٹے محی السنت مرزا کا بیٹاتھا 1759ء میں مختصر مدت کے لیے اسے بادشاہ بنایا گیا اس کے پاس اختیارات نہیں تھے اصل اختیارات وزیرا عظم عمادالملک اور مرہٹوں کے پا س تھے۔ تاہم بعد میں اسے معزول کیا گیا اس کا دور حکومت تقریباََِ 10 ماہ تھا۔

اجمالی معلومات شاہ جہاں سوم, (فارسی میں: شاه جہان ۳) ...
شاہ جہاں سوم
(فارسی میں: شاه جہان ۳)  ویکی ڈیٹا پر  (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Thumb
 

معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش سنہ 1711ء   ویکی ڈیٹا پر  (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات سنہ 1772ء (6061 سال)  ویکی ڈیٹا پر  (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد محمد محی السنت مرزا   ویکی ڈیٹا پر  (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
خاندان مغل خاندان   ویکی ڈیٹا پر  (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
مغل بادشاہ   ویکی ڈیٹا پر  (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
10 دسمبر 1759  – 10 اکتوبر 1760 
عالمگیر ثانی  
شاہ عالم ثانی  
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان [1]  ویکی ڈیٹا پر  (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بند کریں
اجمالی معلومات
مغل حکمران
ظہیر الدین محمد بابر 1526–1530
نصیر الدین محمد ہمایوں 1530–1540
1555–1556
جلال الدین اکبر 1556–1605
نورالدین جہانگیر 1605–1627
شہریار مرزا (اصلی) 1627–1628
شاہجہان 1628–1658
اورنگزیب عالمگیر 1658–1707
محمد اعظم شاہ (برائے نام) 1707
بہادر شاہ اول 1707–1712
جہاں دار شاہ 1712–1713
فرخ سیر 1713–1719
رفیع الدرجات 1719
شاہجہان ثانی 1719
محمد شاہ 1719–1748
احمد شاہ بہادر 1748–1754
عالمگیر ثانی 1754–1759
شاہجہان ثالث (برائے نام) 1759–1760
شاہ عالم ثانی 1760–1806
[[بیدار بخت محمود شاہ بہادر] (برائے نام) 1788
اکبر شاہ ثانی 1806–1837
بہادر شاہ ظفر 1837–1857
برطانیہ نے سلطنت مغلیہ کا خاتمہ کیا
بند کریں

حوالہ جات

Wikiwand in your browser!

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.

Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.