ضوداد (جمع: ضودادین / انگریزی: actinide) یا (بمطابق آیوپاک تسمیہ؛ ضونند (actinoid)) ایسے عناصر کے سلسلے کو کہتے ہیں کہ جو تھوریئم تا Lawrencium کے مابین پائے جاتے ہیں اور اپنے جوہری اعداد میں 90 تا 103 تک ہوتے ہیں۔ ضوداد (actinide) کا نام اصل میں چونکہ ابھی تک بکثرت مستعمل ہے اسی وجہ سے ابھی تک اسے اختیار کیا جاتا ہے لیکن فی الحقیقت اس نام میں شامل -ide کا لاحقہ منائن (anion) کی شبیہ بمعنی counterpart کے آتا ہے۔ جبکہ اس عناصری زمرے سے حقیقی طور پر مراد ان عناصر کی ہوتی ہے کہ جو ضوصر (actinium) سے مشابہ، مانند یا مماثل ہوں اور اس لحاظ سے ان کا درست نام وہی آتا ہے جو آیوپاک تسمیہ میں oid کے ساتھ اختیار کیا جاتا ہے اور ابتدائیییییییی سطر میں درج ہے ؛ oid کا لاحقہ برائے مانند (like) کے آتا ہے اور اسی وجہ سے اس کے لیے اردو میں مانند سے نند (oid) کا لاحقہ اختیار کیا جاتا ہے۔ ide کا لاحقہ بمعنی شبیہ کے اردو میں عِدَاد سے داد اختیار کیا جاتا ہے۔ ضوداد میں ضو سے مراد actino ہے جس کے معنی شعاع، چمک اور ضو کے ہوتے ہیں [1] ۔

نگار خانہ

حوالہ جات

Wikiwand in your browser!

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.

Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.