عبد العلیم فاروقی
ہندوستانی دیوبندی عالم دین / From Wikipedia, the free encyclopedia
عبد العلیم فاروقی (ولادت: 1948ء، وفات: 24 اپریل 2024ء) ایک ہندوستانی سنی دیوبندی عالم دین، مبلغ اور ملی قائد تھے، جنھوں نے سات سال تک متحدہ جمعیۃ علماء ہند کے ناظم عمومی اور تیرہ سال تک جمعیۃ علماء ہند (الف) کے ناظم عمومی کے طور پر خدمات انجام دیں۔ اخیر میں انھوں نے جمعیۃ علماء ہند (الف) کے نائب صدر کی حیثیت سے خدمات انجام دیں۔
اجمالی معلومات عبد العلیم فاروقی, جمعیۃ علماء ہند (الف) کے نائب صدر ...
عبد العلیم فاروقی | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
جمعیۃ علماء ہند (الف) کے نائب صدر | |||||||
مدت منصب 15 اکتوبر 2020ء – 24 اپریل 2024ء | |||||||
جمعیۃ علماء ہند (الف) کے پہلے ناظم عمومی | |||||||
مدت منصب 8 اپریل 2008ء – 15 اکتوبر 2020ء | |||||||
| |||||||
جمعیۃ علماء ہند کے دسویں ناظم عمومی | |||||||
مدت منصب 23 جنوری 1995ء – 23 دسمبر 2001ء | |||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | سنہ 1948ء ![]() لکھنؤ ![]() | ||||||
وفات | 24 اپریل 2024ء (75–76 سال) ![]() لکھنؤ ![]() | ||||||
شہریت | ![]() ![]() | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | مظاہر علوم سہارنپور دار العلوم دیوبند ![]() | ||||||
استاذ | سید فخر الدین احمد ، محمد یونس جونپوری ![]() | ||||||
پیشہ | عالم ، واعظ ، مذہبی رہنما ![]() | ||||||
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں