غرناطہ کیتھیڈرل
From Wikipedia, the free encyclopedia
From Wikipedia, the free encyclopedia
غرناطہ کیتھیڈرل (ہسپانوی زبان میں: Catedral de Granada، Catedral de la Anunciación) ہسپانیہ کے غرناطہ شہر میں واقع ہے جو اسی نام کے صوبے کا دار الحکومت بھی ہے۔. یہ گرجا غرناطہ کے اہم عیسائ ڈايوسيز(Diocese) کا دفتر بھی ہے۔
Granada Cathedral Catedral de Granada | |
---|---|
The cathedral of Granada | |
بنیادی معلومات | |
مذہبی انتساب | رومن کیتھولک |
ملک | ہسپانیہ |
تعمیراتی تفصیلات | |
نوعیتِ تعمیر | church |
سنگ بنیاد | 1526 |
کیتھیڈرل کے منصوبے کی تیار کے باوجود، اسپین میں دیگر گرجا گھروں کے برعکس، یہ گرجا کی تعمیر کے لیے ناصری ریاست کو اس کے مسلمان حکمرانوں سے شہر کی بازیابی تک کا انتظار کرنا پڑا تھا۔ ایسا اس لیے تھا کیونکہ اس گرجاگھر کی بنیاد ایک مسجد پر رکھی گئی تھی۔ یہ حصول 1492 میں ہی ممکن ہو سکا تھا۔ غرناطہ گرجا گھر کے ابتدائی منصوبے گوتھیک طرزتعمیر میں تھے۔ اس گرجاگھر کا نئے فن تعمیر کے ماہر اینرك ایگس (Enrique Egas) کی طرف سے 1518 سے 1523 کے درمیان شہر کی جامع مسجد کے ڈھانچوں پر ڈالی گئی تھی۔ 1529 میں تعمیر کا کام ڈيگو دے سيلو (Diego de Siloe) نام کے معمار کو سونپا گیا تھا جس نے اس کی تعمیر میں ان کی زندگی کے چالیس قیمتی سال لگا دیے۔ مجموعی طور گرجا گھر کی تعمیر میں 181 سال لگ گئے تھے۔
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.