غیر موصل (برق)From Wikipedia, the free encyclopedia غَیر مَوصِل (عربی سے ماخوذ۔ انگریزی: nonconductor) وہ چیز ہے جس میں بجلی پہنچانے کی صلاحیت نہیں ہوتی۔ یا ایسا مواد جس سے بجلی نہیں گزرسکتی۔ یہ برقی موصلوں کو ایک دوسرے سے الگ کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔
غَیر مَوصِل (عربی سے ماخوذ۔ انگریزی: nonconductor) وہ چیز ہے جس میں بجلی پہنچانے کی صلاحیت نہیں ہوتی۔ یا ایسا مواد جس سے بجلی نہیں گزرسکتی۔ یہ برقی موصلوں کو ایک دوسرے سے الگ کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔