فیبین
From Wikipedia, the free encyclopedia
اشتراکیت کی انگلستانی شاخ اور مکتبِ فکر کو فیبین (انگریزی: Fabian)کہتے ہیں۔ فیبین سوسائٹی کی بنیاد 1884ء میں رکھی گئی تھی۔ اس سوسائٹی کا نام رومی جرنیل Fabius کے نام پر رکھا گیا جس نے دشمن کی طاقت کو کمزور کرنے کے لیے تیز رفتار اور انقلابی طریقے استعمال کیے۔