قاعدہ (مجمع النجوم)
From Wikipedia, the free encyclopedia
قاعدہ (عربی: القاعدة - انگریزی: Carina) ایک مجمع النجوم کا نام ہے۔ اس کو خاندان مجمع النجوم آب میں شامل کیا جاتا ہے۔
قاعدہ | |
عربی نام: | القاعدة |
انگریزی نام: | Carina |
خاندان: | آب |
آسمان میں مقام: | آسمانِ جنوب دوم |
رقبہ: | 494.184 ۔ (34 واں) |
فی صد رقبہ : | آسمان کا 1.2 فی صد |
مطلع مستقیم: | 8 گھنٹے 41.70 منٹ |
میل: | 63 ڈگری 13.16 منٹ جنوب |
سیاروں والے ستارے : | 6 |
چمکدار ستارے: | 5 |
قریبی مجمع النجوم: | بادبان، جابر، سہ پایہ، ماہی طیار، حربا، مگس اور قنطورس |