قیامت
From Wikipedia, the free encyclopedia
قیامت انسان کے مرنے کا نام ہے کیوں کے جب انسان موت کی نیند سوجاتا ہے تو اس کی روح قیامت کا منظر دیکھ رہی ہوتی ہے اور یہی سچ ہے قرآن مجید سے بی اور صحیح بخاری حدیث سے بی اسلامی عقیدہ کے مطابق جس دن ﷲ تعالیٰ تمام مردوں کو زندہ کرے گا وہ میٹر اور ہے کیوں کے قیامت آنے سے پہلے جو انسان فوت ہوجاے ہیں وہ دوزخ والے دوزخ اور جنت والے جنت میں اپنے اپنے عمال ناموں کے حساب سے نتائج حاصل کر کے جاچکے ہوتے ہیں کیوں کے ہمارا اللہ ہمارا خدا کبھی فیصلہ کرنے میں دیر نہی کرتا اور پھر قیامت والے دن ان سے ان کے تمام نیک و بد اعمال کا حساب لے گا اورجس کے اعمال اچھے ہوں گے اس کو جنت ملے گی اور وہ جنتیوں کے ساتھ اور جس کے اعمال برے ہوں گے اس کو دوزخ ملے گی دوزخیوں کے ساتھ، اس دن کا نام یومِ قیامت یا یومِ آخرت ہے۔