لالہ موسیٰ جنکشن ریلوے اسٹیشن
From Wikipedia, the free encyclopedia
لالہ موسیٰ جنکشن ریلوے اسٹیشن ، پنجاب، پاکستان میں کراچی–پشاور ریلوے لائن پر واقع ہے۔ یہ ایک جنکشن ریلوے اسٹیشن ہے۔ اور یہاں سے شورکوٹ-لالہ موسیٰ برانچ لائن کے ذریعے ملکوال، کھیوڑہ، پنڈ دادن خان، سرگودھا، جھنگ، چنیوٹ اور فیصل آباد کے لیے گاڑی بدلی جا سکتی ہے۔
اجمالی معلومات لالہ موسیٰ جنکشن ریلوے اسٹیشنLala Musa Jn Railway Station, محل وقوع ...
لالہ موسیٰ جنکشن ریلوے اسٹیشن Lala Musa Jn Railway Station | ||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
لالہ موسیٰ جنکشن ریلوے اسٹیشن | ||||||||||||||||
محل وقوع | لالہ موسیٰ | |||||||||||||||
متناسقات | صفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔32.7000°N 73.9492°E / 32.7000; 73.9492 | |||||||||||||||
مالک | وزارت ريلوے | |||||||||||||||
لائن(لائنیں) | ||||||||||||||||
دیگر معلومات | ||||||||||||||||
اسٹیشن کوڈ | LLM | |||||||||||||||
خدمات | ||||||||||||||||
| ||||||||||||||||
بند کریں
یہاں نکلنے والی برانچ لائن لالاموسیٰ ، شورکوٹ کینٹ برانچ لائن ہے جس پر سرگودھا جنکشن اور شاہین آباد جنکشن واقع ہیں۔ لالاموسیٰ جنکشن سے مڑنے والی موجودہ گاڑیوں میں ملت ایکسپریس، ہزارہ ایکسپریس اور چناب ایکسپریس شامل ہیں۔ ملت ایکسپریس حویلیاں سے کراچی براستہ لالاموسی، سرگودھا، جھنگ اور شورکوٹ جاتی ہے جبکہ ملت ایکسپریس لالا موسیٰ سے شروع ہو کر براستہ سرگودھا، چنیوٹ، فیصل آباد اور کراچی تک جاتی ہے۔ جبکہ چناب ایک پیسنجر ٹرین ہے جو سرگودھا سے لالاموسیٰ کے درمیان چلتی ہے۔