لوہار
From Wikipedia, the free encyclopedia
لوہے کے دھات پر جو شخص كام كرتا ہے اسے لوہار کہتے ہیں۔ لوہار کے لیے انگریزی زبان میں آئرن اسمتھ کا لفظ رائج ہے۔
اجمالی معلومات لوہار Ironsmith, کاروبار ...
لوہار Ironsmith | |
---|---|
لوہار | |
کاروبار | |
قسم | پیشہ |
Activity sectors | روزگار |
وضاحت | |
استعداد | جسمانی طاقت، تَشکیل تصوّر |
شعبہ_جاتِ_ملازمت | فنکار، کاریگر |
متعلقہ_ملازمتیں | بیطار |
بند کریں
یہ حقیقی خدمت گاروں میں سے ایک ہے جو پیداور میں رواجی حصہ وصول کرتا تھا اور اس کے بدلے زراعت میں استعمال ہونے والے اوزار بناتا اور ان کی مرمت کرتا تھا ۔ لوہار کی سماجی حثیت بہتر ہے بصورت دیگر ۔ حتیٰ کہ خدمت گاروں میں بھی اسے خالص ذات کا خیال کیا جاتا تھا ۔ جٹ اور دوسرے افراد اس سے سماجی میلاپ نہیں رکھتے تھے ۔ البتہ یہ خاکروب۔ حجام ، رنگریز دھوبی کمھار کی طرح اچھوت نہیں ہے اور یہ عمومی طور پر اپنے پڑوسیوں کے مذہب کا پیروکار ہے ان میں اکثریت مسلمان اور کچھ سکھ ہیں باقی ہندو ہیں ۔