![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/2/21/OIC_Logo_since_2011.svg/langur-640px-OIC_Logo_since_2011.svg.png&w=640&q=50)
تنظیم تعاون اسلامی
بین الاقوامی اسلامی تنظیم ایم / From Wikipedia, the free encyclopedia
تنظیم تعاون اسلامی OIC (عربی: منظمة التعاون الإسلامي، انگریزی: Organisation of Islamic Cooperation، فرانسیسی: Organisation de la coopération islamique)ایک بینالاقوامی تنظیم ہے جس میں مشرق وسطی، شمالی، مغربی اورجنوبی افریقا، وسط ایشیا، یورپ، جنوب مشرقی ایشیا اور برصغیر اور جنوبی امریکا کے 57 مسلم اکثریتی ممالک شامل ہیں۔ او آئی سی دنیا بھر کے 1.2 ارب مسلمانوں کے مفادات کے تحفظ کے لیے کام کرتی ہے۔ لیکن افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا کہ اس تنظیم نے اپنے پلیٹ فارم سے اپنے قیام سے لے کر آج تک مسلمانوں کے مفادات کے تحفظ اور مسائل کے حل کے سلسلے میں سوائے اجلاسوں کے کچھ نہیں کیا۔
اجمالی معلومات تنظیم تعاون اسلامیمنظمة التعاون الإسلامي (عربی)Organisation de la coopération islamique (فرانسیسی), انتظامی مرکز (ہیڈ کواٹر) ...
تنظیم تعاون اسلامی | |
---|---|
شعار: | |
![]() رکن ریاستیں زیر غور ریاستیں معطل ریاستیں | |
انتظامی مرکز (ہیڈ کواٹر) | ![]() |
مقسم | بین سرکاری تنظیم |
رکن ریاستیں 57 | |
Leaders | |
• Secretary General | Hissein Brahim Taha |
قیام | |
• Charter signed | 25 ستمبر 1969؛ 54 سال قبل (1969-09-25) |
آبادی | |
• 2018 تخمینہ | 1.81 بلین |
جی ڈی پی (پی پی پی) | 2019 تخمینہ |
• کل | $27.949 ٹریلین |
• فی کس | $19,451 |
جی ڈی پی (برائے نام) | 2019 تخمینہ |
• کل | $9.904 ٹریلین |
• فی کس | $9,361 |
ایچ ڈی آئی (2018) | ![]() میڈیم · 122nd |
ویب سائٹ www.oic-oci.org |
بند کریں
![](http://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/5/53/Organisation_of_Islamic_Cooperation%2C_Jeddah.jpg/640px-Organisation_of_Islamic_Cooperation%2C_Jeddah.jpg)