ماؤنٹ ایورسٹ
From Wikipedia, the free encyclopedia
ماؤنٹ ایورسٹ، نیپالی: सगरमाथा - سَگَرماتھا، سب سے اونچی چوٹی ہے۔ یہ پاکستان کے سلسلہ کوہ ہمالیہ میں نیپال اور چین کی سرحد پر واقع ہے۔ اس کی بلندی 8848 میٹر یا 29028 فٹ ہے۔ اسے پہلی بار مئی 29، 1953ء کو ایڈمنڈ ہلری اور ٹینزنگ نورگے نے سر کیا۔ نذیر صابر پہلا پاکستانی تھا جس نے اسے سر کیا۔ ماؤنٹ ایورسٹ کا نیپالی نام ساگرماتھا ہے۔
اجمالی معلومات پہاڑ سگرماتھا, بلند ترین مقام ...
پہاڑ سگرماتھا | |
---|---|
کالا پتھر ، نیپال سے ایورسٹ کا منظر | |
بلند ترین مقام | |
بلندی | 8,848 میٹر (29,029 فٹ) |
امتیاز | 8,848 میٹر (29,029 فٹ) |
انفرادیت | 40,008 کلومیٹر (131,260,000 فٹ) |
فہرست پہاڑ | سات چوٹیاں بلند ترین ملک کا بلند ترین پہاڑ |
جغرافیہ | |
مقام | نیپال تبت، چین |
سلسلہ کوہ | مہالنگور ہمال، ہمالیہ |
کوہ پیمائی | |
پہلی بار | 29 مئی 1953 ایڈمنڈ ہلری ٹنزنگ نورگے |
آسان تر راستہ | South Col (نیپال) |
بند کریں