ماریانا ٹرینچ

From Wikipedia, the free encyclopedia

ماریانا ٹرینچ

ماریانا ٹرینچ (کھائی) یا ماریانس ٹرینچ دنیا کے سمندروں کی سب سے گہری ترین جگہ ہے۔ یہ جنوبی بحر الکاہل میں مشرقی ماریانا جزیرے میں واقع ہے۔ ٹرینچ کی لمبائی تقریباً 2550 کلو میڑ (1580 میل)اور اوسط چوڑائی صرف 69 کلومیٹر (43) میل ہے۔ یہ چیلنجر کے مقام پر گہرائی میں تقریباً 10.911 کلومیٹر ( 10،911 ± 40 م) تک نیچے پہنچ جاتا ہے

Thumb
ماریانا ترینچ کا محل وقوع
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

Wikiwand in your browser!

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.

Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.