متن قرآنFrom Wikipedia, the free encyclopedia قرآن کا اصل متن عربی زبان میں ہے۔ قرآن کریم تحریری شکل میں نازل نہیں ہوا، جیسا کہ بنی اسرائیل کی روایات کے مطابق دس احکام انھیں تحریری شکل میں عطا کیے گئے تھے۔ بلکہ قرآن کا متن الفاظ کی صورت میں محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم پر بذریعہ وحی نازل ہوا۔
قرآن کا اصل متن عربی زبان میں ہے۔ قرآن کریم تحریری شکل میں نازل نہیں ہوا، جیسا کہ بنی اسرائیل کی روایات کے مطابق دس احکام انھیں تحریری شکل میں عطا کیے گئے تھے۔ بلکہ قرآن کا متن الفاظ کی صورت میں محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم پر بذریعہ وحی نازل ہوا۔