محمدیہ، المغرب
From Wikipedia, the free encyclopedia
محمدیہ (عربی: المحمدية; بربر: ⴼⴹⴰⵍⴰ)، سن 1960 تک فیدالا کے نام سے جانا جاتا تھا، المغرب کے مغربی ساحل پر، قصر ابیض۔سیتات علاقے میں، قصر ابیض اور رباط کے درمیان، ایک بندرگاہ اور شہر ہے۔ یہاں پر المغرب کا سب سے اہم تیل صاف کرنے کا کارخانہ، سمیر ریفائنری ہے، جو اسے المغرب کی صنعت کا اہم مرکز بناتا ہے۔ اس کی آبادی سنہ 2014ء کی المغرب کی مردم شماری کے مطابق 208,612 نفر پر مشتمل ہے۔.[2]
اجمالی معلومات
بند کریں
زیر نظر مضمون ایران کے گاؤں کیلئے دیکھیں محمدیہ، ایران کے بارے میں ہے۔ دیگر استعمالات کے لیے محمدیہ، المغرب (ضد ابہام) دیکھیے۔