مسجد قباء
اسلامی تاریخ کی پہلی مسجد / From Wikipedia, the free encyclopedia
تاریخ اسلام کی پہلی مسجد جو مدینہ منورہ سے تین کلومیٹر کے فاصلے پر واقع بستی قباء میں واقع ہے۔
محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور ابوبکر 8 ربیع الاول 13 نبوی بروز دو شنبہ بمطابق 23 ستمبر 622ء کو یثرب کی اس بیرونی بستی میں پہنچے اور 14 روز یہاں قیام کیا اور اسی دوران اس مسجد کی بنیاد صودا دردار۔