From Wikipedia, the free encyclopedia
مغربی آسٹریلیا (Western Australia) آسٹریلیا کے مغربی ایک تہائی رقبہ پر ایک ریاست ہے۔ اس کے شمال اور مغرب میں بحر ہند اور جنوب میں عظیم آسٹریلوی خلیج اور بحر منجمد جنوبی ہیں۔ شمال مشرق میں شمالی علاقہ اور جنوب مشرق میں جنوبی آسٹریلیا واقع ہیں۔
مغربی آسٹریلیا | |||||
| |||||
نعرہ یا عرفیت: جنگلی پھول ریاست یا سنہری ریاست | |||||
دیگر آسٹریلوی ریاستیں اور علاقہ جات | |||||
دارالحکومت | پرتھ | ||||
---|---|---|---|---|---|
نام آبادی | مغربی آسٹریلوی | ||||
حکومت مغربی آسٹریلیا | آئینی بادشاہت | ||||
- گورنر | میلکم ملکسکر | ||||
- وزیر اعظم | کولن بارنٹ (لبرل پارٹی آسٹریلیا) | ||||
آسٹریلوی ریاست | |||||
- قیام (بطور سوان ریور کالونی) | 2 مئی 1829 | ||||
- ذمہ دار حکومت | 21 اکتوبر 1890 | ||||
- وفاق | 1 جنوری 1901 | ||||
- آسٹریلیا ایکٹ 1986 | 3 مارچ 1986 | ||||
رقبہ | |||||
- کل | اول) 1,021,478 مربع میل | ||||
- زمینی | 2,529,875 کلومیٹر2 976,790 مربع میل | ||||
- آبی | 115,740 کلومیٹر2 (4.37%) 44,687 مربع میل | ||||
آبادی (دسمبر 2012[1]) | |||||
- آبادی | چوتھا) | ||||
- کثافت | 0.94/کلومیٹر2 (ساتواں) 2.4 /مربع میل | ||||
ارتفاع | |||||
- بلند ترین | کوہ مہاری 1,249 میٹر (4,098 AHD فٹ) | ||||
مجموعی ریاست پیداوار (2010–11) | |||||
- پیداوار (ملین ڈالر) | $236,338[2] (چوتھا) | ||||
- پیداوار فی کس | $99,065 (اول) | ||||
منطقۂ وقت | UTC+8 (آسٹریلیا میں وقت) | ||||
وفاقی نمائندگی | |||||
- ایوان نشستیں | 15 | ||||
- سینٹ نشستیں | 12 | ||||
مخففات | |||||
- ڈاک | WA | ||||
- آیزو 3166-2 | AU-WA | ||||
علامات | |||||
- پھول | سرخ اور سبز کینگرو پنجا (Anigozanthos manglesii) | ||||
- حیوان | نمبت (Myrmecobius fasciatus) | ||||
- پرندہ | بلیک سوان (Cygnus atratus) | ||||
- جیواشم | گوگو مچھلی (Mcnamaraspis kaprios) | ||||
- رنگ | سیاہ اور سنہری | ||||
موقع حبالہ | www.wa.gov.au |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.