مغربی پنجاب
From Wikipedia, the free encyclopedia
مغربی پنجاب 1947 تا 1955 پاکستان کا اک صوبہ تھا۔ صوبے کا رقبہ 160،622 مربع کلومیٹر تھا اور اس میں موجودہ صوبہ پنجاب اور موجوددہ اسلام آباد بھی شامل تھا۔ جبکہ ریاست بہاولپور اس میں شامل نہیں تھی۔ صوبہ کا دار الحکومت لاہور تھا اور صوبہ چار ڈویژنوں پر مشتمل تھا۔