![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/b/bd/Kingdoms_of_Israel_and_Judah_map_830.svg/langur-640px-Kingdoms_of_Israel_and_Judah_map_830.svg.png&w=640&q=50)
مملکت اسرائیل (سامریہ)
From Wikipedia, the free encyclopedia
مملکت اسرائیل (kingdom of israel) (عبرانی: מַמְלֶכֶת יִשְׂרָאֵל، جدید: Mamlekhet Yisra'el طبری: Yiśrāēl Mamléḵeṯ) جس بارے میں کہا جاتا ہے کہ تقریباْ 931 قبل مسیح سے 722 قبل مسیح تک قائم تھی۔
اجمالی معلومات مملکت اسرائیلKingdom of Israel, دار الحکومت ...
مملکت اسرائیل Kingdom of Israel | |||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
930 قبل مسیح–720 قبل مسیح | |||||||||
![]() نویں صدی قبل مسیح میں علاقے کا نقشہ | |||||||||
دار الحکومت | سکم (930 قبل مسیح) پنویل (930–909) تیرسا (909–880) سامریہ (880–720) | ||||||||
عمومی زبانیں | عبرانی | ||||||||
مذہب | یہودیت | ||||||||
حکومت | بادشاہت | ||||||||
تاریخی دور | قدیمی دور | ||||||||
• | 930 قبل مسیح | ||||||||
• | 720 قبل مسیح | ||||||||
آیزو 3166 کوڈ | IL | ||||||||
|
بند کریں
مورخین اسے شمالی ریاست کے طور پر بھی لکھتے ہیں تا کہ جنوبی ریاست مملکت یہودہ میں تفریق ہو سکے۔