موسیقیFrom Wikipedia, the free encyclopedia موسیقی (عربی سے ماخوذ۔ انگریزی: Music) فن کی ایک شکل ہے جس میں آواز اور خاموشی کو وقت میں ایسے ترتیب دیا جاتا ہے کہ اُس سے سُر پیدا ہوتے ہیں۔رباب، ایک آلۂ موسیقی
موسیقی (عربی سے ماخوذ۔ انگریزی: Music) فن کی ایک شکل ہے جس میں آواز اور خاموشی کو وقت میں ایسے ترتیب دیا جاتا ہے کہ اُس سے سُر پیدا ہوتے ہیں۔رباب، ایک آلۂ موسیقی