From Wikipedia, the free encyclopedia
برقی مُوَصِّل (رومن تلفظ : muwassil) ایک انتہائی اہم اختراع ہے جو قدرتی و مصنوعی دونوں اقسام کی ہو سکتی ہے اور برق یا بجلی کا ایصال کرنے یا اس کو ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کرنے میں استعمال ہوتی ہے اس کو انگریزی میں conductor کہا جاتا ہے۔ اس کا تلفظ اعراب کو مدنظر رکھ کر ادا کرنا اس لیے اہم ہے کہ اسی ابجدی ترتیب کے ساتھ ایک اور لفظ موصل (junction) بھی آتا ہے جس میں میم پر زبر اور صاد پر زیر لگا کر maosil پڑھا جاتا ہے اور اس کے معنی اتصال کے ہی ہوتے ہیں لیکن اس کے باوجود اس کو اتصال اس لیے نہیں لکھا جاتا ہے کہ اتصال کا لفظ اردو ویکیپیڈیا پر connection کے لیے آیا ہے۔
اصطلاح | term |
---|---|
کائنات |
universe |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.