![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/c/ce/Nagasaki_City_view_from_Hamahira01s3.jpg/640px-Nagasaki_City_view_from_Hamahira01s3.jpg&w=640&q=50)
ناگاساکی
جاپان کا شہر ، ناگاساکی صوبے کا دارالحکومت / From Wikipedia, the free encyclopedia
ناگاساکی جاپان میں واقع ناگاساکی پریفیکچر کا سب سے بڑا شہر اور دار الحکومت ہے۔ یہ شہر 16 ویں صدی میں پرتگیزیوں کے ہاتھوں آباد ہوا تھا۔ اس وجہ سے یہ شہر یورپی شہریوں کا آماجگاہ بن گیا اور اب اس میں موجود مسیحی کلیساعیں یونیسکو کی جانب سے دنیا کے اہم ترین عمارت میں شامل کردی گئی ہیں۔ یہ ایک زمانے میں جاپان کا اہم فوجی بندرگاہ تھا۔
دوسری جنگ عظیم میں مہذب امریکا نے یہاں ایٹم بم گرایا تھا۔
اجمالی معلومات 長崎, ملک ...
長崎 | |
---|---|
بنیادی شہر | |
長崎市 · ناگاساکی شہر | |
![]() ناگاساکی | |
![]() ناگاساکی پریفیکچر میں ناگاساکی کا محل وقوع | |
ملک | جاپان |
علاقہ | کیوشو |
پریفیکچر | ناگاساکی پریفیکچر |
حکومت | |
• میئر | تومیہیسا تاؤ (2007-) |
رقبہ | |
• کل | 406.35 کلومیٹر2 (156.89 میل مربع) |
• زمینی | 241.20 کلومیٹر2 (93.13 میل مربع) |
• آبی | 165.15 کلومیٹر2 (63.76 میل مربع) |
آبادی (جنوری 1, 2009) | |
• کل | 446,007 |
• کثافت | 1,100/کلومیٹر2 (3,000/میل مربع) |
منطقۂ وقت | جاپان معیاری وقت (UTC+9) |
- درخت | چینی چربی درخت |
- پھول | Hydrangea |
فون نمبر | 095-825-5151 |
پتہ | 2-22 ساکورا ماچی, ناگاساکی-شی, ناگاساکی-کین 850-8685 |
ویب سائٹ | www1 |
بند کریں