دی واشنگٹن پوسٹ
روزنامہ براڈ شیٹ اخبار / From Wikipedia, the free encyclopedia
دی واشنگٹن پوسٹ امریکا کے در الحکومت واشنگٹن ڈی سی سے شائع ہونے والا ایک روزنامہ اخبار ہے۔ یہ 6 دسمبر 1877ء میں شائع ہونا شروع ہوا۔[5] اس اخبار کے زیادہ تر موضوعات امریکا کی قومی سیاست پر مبنی ہوتے ہیں۔
اجمالی معلومات قسم, ہیئت ...
”Democracy Dies in Darkness“ | |
8 جون 2016ء کی تاریخ کا پہلا صفحہ | |
قسم | روزنامہ اخبار |
---|---|
ہیئت | براڈ شیٹ |
مالک | ڈبلیو پی کمپنی ایل ایل سی (ناش ہولڈنگز ایل ایل س) (جیف بزوس) |
بانی | اسٹلسن ہوچنز |
ناشر | فریڈ ریان[1] |
مدیر | مارٹن بارون |
عملۂ مصنفین | تخمیناً 740 اخبار نویس[2] |
آغاز | دسمبر 6، 1877؛ 146 سال قبل (1877-12-06) |
زبان | انگریزی |
صدر دفتر |
|
تعداد اشاعت |
|
آئی ایس ایس این | 0190-8286 |
او سی سی ایل نمبر | 2269358 |
ویب سائٹ | www |
بند کریں