وولگا وفاقی ضلع
From Wikipedia, the free encyclopedia
اجمالی معلومات Приволжский федеральный округ, ملک ...
Приволжский федеральный округ | |
---|---|
روس کا وفاقی ضلع | |
وولگا وفاقی ضلع کا مقام | |
ملک | روس |
قیام | مئی 18, 2000 |
انتظامی مرکز | نزہنی نووگورود |
حکومت | |
• صدارتی ایلچی | میخائل بابچ |
رقبہ | |
• کل | 1,038,000 کلومیٹر2 (401,000 میل مربع) |
رقبہ درجہ | پانچواں |
آبادی (2010) | |
• کل | 29,899,699 |
• درجہ | دوسرا |
• کثافت | 29/کلومیٹر2 (75/میل مربع) |
وفاقی موضوعات | 14 شامل |
اقتصادی علاقے | 3 شامل |
ویب سائٹ | www |
بند کریں
وولگا وفاقی ضلع (Volga Federal District) (روسی: Приво́лжский федера́льный о́круг) روس کے آٹھ وفاقی اضلاع میں سے ایک ہے۔ یہ یورپی روس کا جنوب مشرقی حصہ ہے۔