ٹیکساس کی کاؤنٹیوں کی فہرست
From Wikipedia, the free encyclopedia
امریکی ریاست ٹیکساس 254 کاؤنٹیوں میں منقسم ہے۔
اجمالی معلومات ٹیکساس کی کاؤنٹیاں Counties of Texas, مقام ...
ٹیکساس کی کاؤنٹیاں Counties of Texas | |
---|---|
مقام | ٹیکساس |
شمار | 254 کاؤنٹیاں |
آبادیاں | 82 (لوینگ کاؤنٹی، ٹیکساس) – 4,336,853 (ہیرس کاؤنٹی، ٹیکساس) |
علاقے | 149 مربع میل (390 کلومیٹر2) (راکوال کاؤنٹی، ٹیکساس) – 6,192 مربع میل (16,040 کلومیٹر2) (بریوسٹر کاؤنٹی، ٹیکساس) |
حکومت | مقامی حکومت |
ذیلی تقسیمات | بلدیہ |
بند کریں