سانچہ:میتی لوگ

اجمالی معلومات میتی سموہ, گنجان آبادی والے علاقے ...
میتی پنگال
میتی سموہ
میتی پنگال یعنی میتی مسلمان لکھا ہیں میتی حروف میں
گنجان آبادی والے علاقے
زبانیں
میٹی زبان
مذہب
اسلام
متعلقہ نسلی گروہ
میتی لوگ، ناگہ لوگ، کوکی لوگ، زو لوگ، بما لوگ، تْری پوری لوگ، شان لوگ
بند کریں

میتی پنگال، میتی مسلمان، منی پوری مسلمان، مسلمانوں کا ایک گروہ ہے جن کی مادری زبان میتی زبان ہیں۔ وی بنیادی طور پر منی پور میں رہتے ہیں۔اصطلاح پنگال کا سیدھا مطلب میتی زبان میں مسلمان ہے۔

[1][2] مختلف تاریخی ماخذوں میں اس کی تاریخیں مختلف ہیں کہ کب اسلام پہلی بار منی پور میں داخل ہوا۔ تاہم تمام ذرائع کی تاریخ 1606 عیسوی کی تصدیق کرتی نظر آتی ہے۔ ۔ پنگال برادری کی اصلیت بھی اتنی ہی مختلف ہے۔

لفظی مطلب

تاریخ

ثقافت

مزید دیکھیے

حوالہ جات

Wikiwand in your browser!

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.

Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.