پاکستان سٹاک ایکسچینج
From Wikipedia, the free encyclopedia
پاکستان اسٹاک ایکسچینج یا بازارِ حِصَص پاکستان دراصل پاکستان کے تین اسٹاک ایکسچینج لاہور، اسلام آباد اور کراچی کو ملا کر تیار کیا گیا ہے اس کا صدر دفتر کراچی میں ہے۔ اس کا افتتاح 11 جنوری 2016ء کو کیا گیا یہ اپنی نوعیت کا پہلا اسٹاک ایکسچینج ہے یہاں 400 سے زیادہ بروکر موجود ہیں اس میں بیک وقت تینوں مارکیٹوں میں ایک ساتھ ٹریڈنگ ہو سکتی ہے۔ پاکستان کی 69 سالہ تاریخ میں پہلی دفعہ 12 اگست 2016ءکو پاکستان اسٹاک ایکسچینج تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈکس چالیس ہزار (40000) پوائنٹس کو کراس کر گیا۔
اجمالی معلومات پاکستان اسٹاک ایکسچینج, قسم ...
پاکستان اسٹاک ایکسچینج | |
---|---|
بازارِ حِصَص پاکستان | |
قسم | اسٹاک ایکسچینج |
مقام | کراچی, پاکستان |
تاسیس | جنوری 11، 2016؛ 8 سال قبل (2016-01-11) |
مالک | پاکستان اسٹاک ایکسچینج لمیٹیڈ |
کرنسی | پاکستانی روپیہ |
حجم | 70 ارب ڈالر |
ویب سائٹ | www.psx.com.pk |
بند کریں