پروٹینلحمیات یعنی گوشت اور دالیں / From Wikipedia, the free encyclopedia لحمیہ یا پروٹین(protein) دراصل مکثورہ یا polymer سالمات ہوتے ہیں جو چھوٹے سالمات یا یوں کہ لیں کہ موحود (monomer) سے مل کر بنتے ہیں اور ان موحود سالمات کو امائنو ایسڈ کہا جاتا ہے۔
لحمیہ یا پروٹین(protein) دراصل مکثورہ یا polymer سالمات ہوتے ہیں جو چھوٹے سالمات یا یوں کہ لیں کہ موحود (monomer) سے مل کر بنتے ہیں اور ان موحود سالمات کو امائنو ایسڈ کہا جاتا ہے۔