چمن ریلوے اسٹیشن
From Wikipedia, the free encyclopedia
چمن ریلوے اسٹیشن ، روہڑی-چمن ریلوے لائن پر بلوچستان، پاکستان کے آخری سرحدی شہر چمن میں واقع ہے۔ یہ شہر افغانستان کی سرحد کے ساتھ جڑا ہوا ہے اس سے آگے کوئی ریلوے لائن نہیں ہے ۔ چمن مجوزہ قندھار ریاست ریلوے کا ایک اہم اسٹیشن ہے۔
اجمالی معلومات چمن ریلوے اسٹیشنChaman Railway Station, محل وقوع ...
چمن ریلوے اسٹیشن Chaman Railway Station | |||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
محل وقوع | چمن | ||||||||||
مالک | وزارت ريلوے ، پاکستان ریلویز | ||||||||||
لائن(لائنیں) | روہڑی-چمن ریلوے لائن | ||||||||||
تعمیرات | |||||||||||
پارکنگ | موجود ہے | ||||||||||
بائیسکل سہولیات | موجود ہے | ||||||||||
معذور رسائی | موجود ہے | ||||||||||
دیگر معلومات | |||||||||||
اسٹیشن کوڈ | CMN | ||||||||||
کرایہ زون | پاکستان ریلویز کوئٹہ ڈویژن | ||||||||||
خدمات | |||||||||||
| |||||||||||
بند کریں