کلب اکبر
From Wikipedia, the free encyclopedia
کلب اکبر (عربی: الكلب الأكبر - انگریزی: Canis Major) ایک مجمع النجوم کا نام ہے۔ اس کو خاندان مجمع النجوم جبار میں شامل کیا جاتا ہے۔
کلب اکبر | |
عربی نام: | الكلب الأكبر |
انگریزی نام: | Canis Major |
خاندان: | جبار |
آسمان میں مقام: | آسمانِ جنوب دوم |
رقبہ: | 380.118 ۔ (43 واں) |
فی صد رقبہ : | آسمان کا 0.92 فی صد |
مطلع مستقیم: | 6 گھنٹے 49.74 منٹ |
میل: | 22 ڈگری 8.42 منٹ جنوب |
سیاروں والے ستارے : | 2 |
چمکدار ستارے: | 5 |
قریبی مجمع النجوم: | وحید القرن، خرگوش، کبوتر اور جابر |